میرے پاس تم ہو میں عورت کی تضحیک نہیں کی گئی ہمایوں سعید

معروف اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ میرے پاس تم ہو ڈرامئے میں عورت کی تضحیک نہیں کی گئی تی بلکہ اس ڈرامے میں ایک سبق تھا باغی ٹی وی : ہمایوں سعید نجی ٹی وی چینل میں۔وسیم بادامی کے شو ہر لمحہ ہر جوش میں جلوہ گر ہوئے جہاں انہوں بلاک بسٹر ڈرامے میرے پاس تم ہو کے حوالے سے گفتگو کی اداکار نے کہا کہ اس ڈرامے کی آخری قسط ٹی وی ناظرین سینما اور یو ٹیوب سمیت 12 سے 13 کروڑ لوگوں نے دیکا اداکار نے کہا لوگ مجھے فون کر کر کے ڈرامے کے آخر … میرے پاس تم ہو میں عورت کی تضحیک نہیں کی گئی ہمایوں سعید پڑھنا جاری رکھیں