ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کو روکنے کے لئے عدالت میں درخواست دائر

پاکستان کے معروف ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط رکوانے کے لئے ماہم نامی لڑکی نے در خواست دائر کر دی لاہور کی عدالت میں ماہم جمشید بٹ نے پیمرا پنجاب فلم سینسر بورڈ اے آر وائے ڈیجیٹل میرے پاس تم ہو کے ڈائریکٹر ندیم بیگ اور مذکورہ ڈارمہ کے پروڈیوسر ہمایوں سعید کے خلاف درخواست دائر کردی ماہم جمشید نے وکیل ماجد چوہدری کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ڈرامے میں عورت کی تضحیک کی جا رہی ہے خاتون کی درخواست پر عدالت نے پیمرا، فلم سینسر بورڈ، ٹی … ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کو روکنے کے لئے عدالت میں درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں