میرے پاس تم ہو ڈرامہ روکنے کی درخواست پرعدالتے نے سنایا بڑا فیصلہ

پاکستان کا معروف ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی ڈرامہ معمول کے مطابق نشر ہوگالاہور کی سول کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست خارج کر دی تفصیلات کے مطابق لاہور کی سول کورٹ میں پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی سول جج نائلہ ایوب نے درخواست پر سماعت کی عدالت میں تمام فریقین کے وکلاء نے دلائل مکمل کرلئے جس کے بعد سول جج نائلہ ایوب نے … میرے پاس تم ہو ڈرامہ روکنے کی درخواست پرعدالتے نے سنایا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں