میرے پاس قومی سلامتی کے بے شمار راز،معافی نہیں مانگوں گا،ایاز صادق

میرے پاس قومی سلامتی کے بے شمار راز،معافی نہیں مانگوں گا،ایاز صادق باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کوحق نہیں کہ وہ کسی کو غدار کہے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہمیشہ کی طرح ہندوستان کو منہ توڑ جواب دیا جائیگا،میری بات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے ،ہمیں اس حکومت سے شدید اختلافات ہیں،ہمارے اختلافات سیاسی ہیں،میرے بیان کو قومی سلامتی کے اداروں سے نتھی کرنا دانشمندی نہیں، ایاز صادق کا مزید کہنا تھا کہ میرے … میرے پاس قومی سلامتی کے بے شمار راز،معافی نہیں مانگوں گا،ایاز صادق پڑھنا جاری رکھیں