لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر کی ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کردیں
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر کی ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کردی ہیں میشا شفیع سمیت دیگر نے اپنے خلاف درج ایف آئی اے کے مقدمے کو چیلنج کیا تھا۔عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ایف آئی اے نے علی ظفر کی درخواست پر حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا جبکہ ایف آئی اے نے ملزمان کا موقف لیے بغیر مقدمہ درج کیا درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے
میشا شفیع نے قانون کو مذاق سمجھا ہوا ہے،عدالت کا اظہار برہمی
سوشل میڈیا مہم کیس : میشا شفیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جنسی زیادتی کیس : میشا شفیع عدالت کے ساتھ زیادتی کرگئی:عدالت کی طرف سے قابل ضمانت وارنٹ جاری
علی ظفرہرجانہ کیس: مجھے واقعے کی تفصیلات یاد نہیں،میشا شفیع کا عدالت میں بیان
میشا شفیع اپنے مینجر کوبھی بلیک میل کرنےسے بازنہ آئیں
عفت عمر کے گھر کھانے کی تصویر عدالت میں پیش،علی ظفر اور میشا شفیع کے وکلاء میں تلخ کلامی