آٹھویں کے طلبا نے فحش ویڈیوز دیکھ کر کی میٹرک کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

0
27
crime karachi

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فحش فلمیں دیکھ دیکھ کر آٹھویں جماعت کے پانچ طلبا نے میٹرک کی طلبا کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے

واقعہ بھارتی ریاست حیدر آباد میں پیش آیا ،جس لڑکی کے ساتھ زیادتی کی گئی اسکی عمر 17 برس ہے اور وہ میٹرک کی طالبہ تھی، پانچ دوست جو آٹھویں کلاس کے طالب علم تھے وہ موبائل پر فحش فلمیں دیکھتے رہتے تھے، وہ فلم دیکھ رہے تھے کہ انہیں سکول کی ایک طالبہ سڑک پر نظر آئی، انہوں نے طالبہ کو بلایا اسکو بھی فلم دکھائی ،جب وہ جانے لگی تو انہوں نے اسے پکڑ لیا اور سب نے زبردستی جنسی زیادتی کی، اسی دوران ایک لڑکا موبائل سے ویڈیو بناتا رہا، ویڈیو بنا کر انہون نے ایک دوسرے کو واٹس ایپ پر بھیجی اور بعد ازاں لڑکی کے نمبر پر بھی بھیج دی

لڑکی کے واٹس ایپ پر ویڈیو آئی تو اس نے گھر والوں کو بتایا جس پر پولیس میں مقدمہ درج کروایا گیا، حیات نگر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ لڑکوں کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے، ملزمان کے فونز سے سینکٹرون فحش ویڈیوز ملی ہیں، حیات نگر پولیس نے تین موبائل فون قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم اکثر اسکول کے بعد محلے میں گھومتے تھے اور اپنے موبائل فون پر فحش ویڈیوز دیکھتے تھے ملزمان میں سے چار لڑکوں پر زیادتی کا الزام ہے جبکہ ایک لڑکا صرف ویڈیو بنا رہا تھا اس نے زیادتی نہیں کی تھی،

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

Leave a reply