لاہوریوں کے لئے ایک اور بری خبر،میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ

میٹرو پر سفر کرنے والوں کے لئے اچھی خبر نہیں ہے. حکومت نے میٹرو کرایوں میں اضافہ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے میٹرو بس لاہور اور پنڈی کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا ہے.بسوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سےہوگا .کرایوں میں اضافے سے سالانہ سبسڈی میں ایک سے ڈیڑھ ارب روپے کمی ہوگی .پنجاب حکومت میٹرو بسوں پرسالانہ9 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی تھی، بسوں پر اشتہارات لگا کر ان سے آمدن بھی حاصل کی جائے گی .پنجاب حکومت نے جاری منصوبوں پرسبسڈی بھی کم … لاہوریوں کے لئے ایک اور بری خبر،میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں