میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

0
36

میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، جوڑے اور انکی معصوم بیٹی کے اندھے قتل کا معمہ حل، سفاک باپ ہی قاتل نکلا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کی ہے میاں بیوی اور 6 ماہ کی بچی کے قتل میں ملوث 2ملزمان گرفتار کر لئے گئے،گرفتار ملزمان میں مقتولہ کا حقیقی باپ بھی شامل ہے ملزمان نے میاں بیوی اور بچی کو قتل کرکے لاشیں کھائی میں پھینک دی تھیں،واقعہ کا مقدمہ ھانہ لوہی بھیر میں درج ہے.پولیس نے جدید تکنیکی بنیادوں پر تفتیش اور گرفتاری کی

پولیس کے مطابق چار مارچ کو تھانے میں گمشدگی کی درخواست دی گئی، پولیس نے تمام واقعات کا جائزہ لیا کہ فیملی کہیں گھومنے نہ گئی ہو، بعد میں انکشاف ہوا کہ لڑکی کے والد کا آنا جانا ان دنوں ہوا ہے جس کے بعد لڑکی کے والد کو شامل تفتیش کیا گیا تو ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا کہ گلا کاٹ کر قتل کئے گئے اور لاشیں کھائی میں ڈال کر مزید بیس پچیس فٹ مٹی ڈال دی گئی تھی

قبل ازیں تھانہ شالیمار پولیس نے ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لیے۔ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ چار موٹر سائیکل اور طلائی زیورات بھی برآمد، ملزمان نے تھانہ شالیمار اور رمنا کے علاقوں میں چھ وارداتوں کا انکشاف کیا۔

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

Leave a reply