میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

0
52

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ کارکنوں کی بڑی تعداد دیکھ کر خوشی ہوئی

مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کی قیادت کی جلسے میں آمد پر ان کی مشکورہوں،عاجزی سے کہہ رہی ہوں میں دلیر انسان کی بیٹی ہوں،نوازشریف اور راجہ حیدر سے دلیری سیکھتی ہوں ،آزاد کشمیر کے لوگوں کیلئے نوازشریف کا محبت بھرا سلام لائی ہوں،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف جب آئیں گے تو پتہ لگ جائے گا،مریم نواز اور نوازشریف کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ،مقبوضہ کشمیر میں جب شہادتیں ہوتی ہیں تو زخم ہماری روح پر لگتے ہیں ،نوازشریف کو مودی کا یارکہنے والوں نے کشمیر بھارت کو گود میں دے دیا،کمزور حکومت کی وجہ سے بھارت نے ہم پر وار کیا،جب نوازشریف کی حکومت ہوتی ہے تو مودی خود چل کر آتا ہے،جب ووٹ کو عزت نہیں ملتی تو پاکستان کی شہ رگ پر وار ہوتاہے،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو مجھ سے خوف ہے،نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت دی،میں کشمیر کی بیٹی ہوں میری رگوں کے اندر نواز شریف اور کشمیر کا خون ہے مجھے کشمیر سے خاص محبت ہےمسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے کونے کونے کو ترقی سےسنوارا،مجھے گرفتار اس لیے کیا گیا تھا کہ میں نیازی کی نالائقی اور نااہلی جا کر کشمیریوں کو نہ بتاوں

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف صرف نظریہ نہیں بلکہ نواز شریف کی خدمت کی ایک بڑی داستان ہے نواز شریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا تھا نا اللہ کے فضل سے نواز شریف پر تو کوئی جرم ثابت نہیں ہوا لیکن جو جو الزام اس نے نواز شریف پر لگایا تھا خود پر لگتا جا رہا ہے،نوازشریف کی زبان بند ہے لیکن آج ہمارے مخالف بھی ان کی زبان بول رہےہیں،کراچی میں پوری فورس چھٹی پر گئی ،عمران خان کوپتہ ہی نہیں تھا جو اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑتا ہے اللہ تعالیٰ اسے سرخرو کرتا ہے،جج ارشد ملک نے نوازشریف سے کہا مجھے معاف کریں،

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

Leave a reply