میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

0
38

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مینار پاکستان گراونڈ میں پی ڈی ایم کے ناکام جلسہ کے بعد حکومتی رہنماوں کی جانب سے پی ڈی ایم پر تنقید کی جا رہی ہے،

وزیر اعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبرکا کہنا ہے کہ ن لیگی اراکین پارلیمان کو اپنے استعفے میاں نوازشریف کو لندن بھجوا دینے چاہئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے لیے مفت مشورہ۔ ن لیگ کے تمام پارلیمانی اراکین کو چاہیے کہ وہ اپنے استعفے اپنے لندن والے قائد میاں صاحب کو بجھوا یں اور پھر میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کر۔ ایس توں کھٹ گھل تے انقلاب نئں جے آنا

ایک اور ٹویٹ میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ لاہور یوں نے بلا شبہ ن لیگ کی موروثی سیاست اور جھوٹے بیانیے کو دفن کر دیا، ن لیگ اس وقت وراثت کی جنگ اور کرپشن کے بچاو کے سوا کچھ نہیں، افسوس اس بات کا ہے کہ اس عمل میں پی ڈی ایم لاہور جلسہ میں لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ میں ڈالا گیا

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز لاہور کے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف نے بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی رہنما استعفے جمع کروائیں جب ضرورت ہو گی مولانا فضل الرحمان کے حوالے کر دیں گے

Leave a reply