مفتاح اسماعیل کے اہم کام کی مبشر لقمان نے مدح سرائی کر دی

مفتاح اسماعیل کے اہم کام کی مبشر لقمان نے مدح سرائی کر دی باغی ٹی وی :سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اس وقت پی ٹی آئی حکومت کی گیس فیلڈ میں کمزور ترین کارکردگی کو عیاں‌ کر کے کافی اچھا کا کام کر رہے ہیں . ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے گیس کے مسائل سے نمٹنے کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں‌کی ہے . حکومت نے پائپ لائن اور ٹرمینل استعداد کو بڑھانے کے سلسلے میں کچھ نہیں کیا ہے . حالانکہ گیس … مفتاح اسماعیل کے اہم کام کی مبشر لقمان نے مدح سرائی کر دی پڑھنا جاری رکھیں