مینار پاکستان، دست درازی،عائشہ اکرم نے کن ملزمان کی شناخت کی، نام سامنے آ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مینار پاکستان لڑکی سے دست درازی کیس، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے چھ ملزمان کی شناخت کر لی عائشہ اکرم نے کیمپ جیل میں گزشتہ روز جن ملزمان کو شناخت کیا ان میں شہریار، مہران، عابد، ارسلان، ساجد ، افتخار شامل ہیں، یہ ملزمان اس روز مینار پاکستان موجود تھے ،ان میں سے ایک ملزم کا تعلق لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو سے ہے،ارسلان کی عمر تقریبا چودہ پندرہ برس ہے اور لاہور کے علاقے چونگی سے اسکا تعلق ہے، مبینہ اطلاعات کے مطابق یہ چودہ اگست کو مینار پاکستان گیا ہوا تھا، … مینار پاکستان، دست درازی،عائشہ اکرم نے کن ملزمان کی شناخت کی، نام سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں