مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا

مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم جلاس کے بعد ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے انتظامات سے متعلق اجلاس بلایا گیا تھا. رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ 13دسمبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہوگا،ملتان جلسے میں بھی پولیس غائب ہوگئی تھی،حکومت نے کچھ کیاتو ذمہ داری کٹھ پتلی وزیراعظم پرہوگی،ہم شروع دن سے شفاف انتخابات کی بات کررہے ہیں،پی ڈی ایم کا … مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا پڑھنا جاری رکھیں