مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد ن لیگ کا اہم اجلاس جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے اجلاس کی صدارت شاہد خاقان عباسی، مریم نواز اور خواجہ آصف کی زیر صدارت پو رہا ہے، مسلم لیگ (ن) کی مرکزی فیصلہ سازکمیٹیوں اور ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ میں ہو رہاہے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو (سی۔ای۔سی) اور سینٹرل ورکنگ(سی۔ڈبلیو۔سی) کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس ہورہاہے ،اجلاس میں 8دسمبر کو پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی ،مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی، پارلیمانی اداروں کے مفلوج ہونے کے خلاف اورحکومت کو گھربھجوانے کی حکمت عملی کی منظوری دی جائے گی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اپنے استعفی اکتیس دسمبر تک پارٹی قیادت کو جمع کروائیں گئے پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے … مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری پڑھنا جاری رکھیں