میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان پر نیب نے بلا جواز کیس بنایا، میر شکیل پاکستان کے بڑے میڈیا ادارے کے مالک ہیں، اگر انکو جیل میں ڈال دیا گیا تو پھر کون محفوظ رہ سکتا ہے؟ اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ آپ کے دوست لمبے پھنس گئے ہین انکا کیس نیب نے عدالت بھیج دیا، اور عدالت بھی انکو ریلیف نہیں دے رہی ،جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کونسے دوست کی بات کر رہی ہیں ، اینکر مریم خان … میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ پڑھنا جاری رکھیں