میشا شفیع سمیت 4 شریک ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم

‏لاہور: علی ظفر کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا کیس ایف آئی اے نے میشا شفیع کیخلاف چالان پیش کردیا- باغی ٹی وی :آج علی ظفر کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس کی سنوائی ہوئی جس میں میشا شفیع کی گواہ اداکارہ وفت عمر پیش ہوئیں – جبکہ میشا شفیع سمیت 4 شریک ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم ہوگئی- ملزمہ عفت عمر عدالت میں پیش ہوئیں اور 4 ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی – جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کی ملزمان نے طبیعت ناساز ہونے … میشا شفیع سمیت 4 شریک ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم پڑھنا جاری رکھیں