لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے

کراچی :لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے ،اطلاعات کے مطابق لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے تفتیش میں لاپروائی برتنے پر 4 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کو معطل کردیا، لاپتہ شہری سمیر آفریدی کی والدہ کمرہ عدالت میں آہ و بکا کے بعد بے ہوش ہوگئیں۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ سمجھ نہیں آتا جو لوگ جرائم میں ملوث ہیں انہیں غائب کرنے کی کیوں ضرورت پیش آتی ہے، کیا ہماری حکومت اتنی کمزور ہے؟ عدالت نے ریمارکس … لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے پڑھنا جاری رکھیں