مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے علاقے مانسہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے مانسہرہ، لینڈ سلائیڈنگ ،شاہراہ کاغان تا حال بند، دو لاشیں برآمد باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ کے علاقے دارہ میں گھر کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے، چھت گرنے کی وجہ بارشیں اور مکان کی خستہ حالی بتائی جا رہی ہے، چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت تین افراد جاں‌ بحق ہو گئے، پانی ذخیرہ کرنے کیلئے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کا منصوبہ ڈیموں کے مخالفین پاکستان کے دشمن ہیں: سابق چیئرمین واپڈا … مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں