مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف انکی پارٹی کے رہنما ہی میدان میں‌ آ گئے جے یو آئی کے سینئر رہنما نے مولانا فضل الرحمان کو سلیکٹڈ کہہ دیا، جے یو آئی نے سینئر رہنما کی جانب سے اچانک ایسا بیان آنے پر اجلاس طلب کر لیا،جے یو آئی ف سے مولانا شیرانی کی ناراضگی اچانک سامنے آئی ،جے یو آئی نے اعلیٰ سطح کا اجلاس 24 دسمبر کو اسلام آباد میں … مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع پڑھنا جاری رکھیں