مولانا آئیں اور "شوق” پورا کریں، لنگر خانہ بھی موجودہے، ایسا کس نے کہہ دیا

اسلام آباد میں لنگر خانہ موجود ہے ،مولانا آئیں ، اور دھرنا دیں، اپنا شوق پورا کر لیں اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خصوصی معاون برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن دھرنا دینے کا شوق پورا کریں لیکن قوم کو یہ بھی بتائیں کہ گزشتہ 25 ، 30 سال اقتدار میں رہ کر انہوں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیئے کیا اقدامات کئے اور قوم کی کیا خدمت کی، علی امین گنڈاپور نے ذاتی حیثیت میں مولانا کو نوٹس بھیجا ہے ، ہم کسی سطح پر … مولانا آئیں اور "شوق” پورا کریں، لنگر خانہ بھی موجودہے، ایسا کس نے کہہ دیا پڑھنا جاری رکھیں