معاملے کو بہتر انداز سے سلجھایا گیا،شیخ رشید
معاملے کو بہتر انداز سے سلجھایا گیا،شیخ رشید وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورامن عامہ پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہونا پاکستان کی جیت ہے، پاکستان کیلئے سب نے اجتماعی بصیرت کا مظاہرہ کیا۔ حکومت سب سے پہلے پاکستان کے مفادات کو ترجیح دیتی ہے،موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا رویہ ملکی مفادات کے منافی ہے،حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں اور مزید بہتر ہوں گے،پنجاب میں امن و عامہ کی صورتحال بہتر ہے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی سے معاملے کو بہتر انداز سے سلجھایا گیا پنجاب سمیت ملک میں امن وعامہ کی صورتحال اطمینان بخش ہے،موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کر رہی ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اوروزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی بھی ملاقات ہوگی، ملاقات میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی، کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ ہونے کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید کا پہلا دورہ … معاملے کو بہتر انداز سے سلجھایا گیا،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں