موبائل پر دوستی مہنگی پڑی، بس ہوسٹس کے ساتھ ملزم نے کیا گھناؤنا کام

0
47

موبائل پر دوستی مہنگی پڑی، بس ہوسٹس کے ساتھ ملزم نے کیا گھناؤنا کام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے شہر ساہیوال میں بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ساہیوال میں نوجوان نے لڑکی کے ساتھ دوستی کی ، پھر بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا، متاثرہ لڑکی کے مطابق اسکی چند روز قبل ملزم نعیم سے فون پر دوستی ہوئی، نعیم نے ملنے کا کہا ملنے گئی تو وہ راوی کے علاقے میں لے گیااور زبردستی گھناؤنا کام کیا، لڑکی نے موقع پر پولیس کو کال کی، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،

دوسری جانب پنجاب کے شہر ڈسکہ میں اوباش ملزم نے 18 سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی جس کے بعد لڑکی حاملہ ہوگئی۔ نواحی گائوں دھامونکے کی رہائشی نے پوچھنے پر بتایا کہ ملزم رضا اس کیساتھ زبردستی زیادتی کرتا رہا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور کہا ہے کہ جلد ملزم کو گرفتار کر لیں گے

راولپنڈی کے علاقے نصیرآباد پولیس نے کارروائی کی ہے اور بیوہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا ہے، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی اور ان کا استحصال ناقابل برداشت ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی،

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں گزشتہ سال 3ہزار 85 خواتین سے زیادتی کے واقعات ہوئے لاہور سمیت پنجاب بھرمیں گزشتہ سال 146 بچوں سے زیادتی کے واقعات سامنے آئے لاہور سمیت پنجاب بھرمیں روزانہ 8 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،اہور سمیت پنجاب بھرمیں 180 خواتین اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنیں،پنجاب میں زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کے 8 واقعات سامنے آئے، پنجاب میں 10 پولیس اہلکار زیادتی کے واقعات میں ملوث پائے گئے پنجاب میں گزشتہ سال ایک ہزار 289 بچوں کے اغوا کے واقعات رپورٹ ہوئے

پنجاب میں 4 ہزار 130 افراد گرفتار اور 298 ملزمان ضمانت پر ہیں پنجاب میں54 فیصد ملزمان کو سزائیں ملیں، 46 فیصد کو رہائی اور23 فیصد کو اشتہاری قرار دیا گیاہے، محکمہ پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھرمیں زیادتی کے بڑھتے واقعات کی وجہ سوشل میڈیا کا غلط استعمال ہے، چیئرمین جسٹس اینڈ لا کمیٹی کا کہنا ہے کہ زیادتی کے واقعات کی روک تھام کےلیے آئی جیز سے تجاویز مانگی ہیں،قانون تو موجود ہے لیکن عمل نہیں ہورہا،

قانونی ماہرین کے مطابق خواتین پر تشدد ختم کروانے کے لئے اگر موجودہ قوانین پر سختی سے عمل کروایا جائے تو واقعات میں کمی آ سکتی ہے،

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

طالبات کو ہراساں،زبردستی شراب پلائی جاتی،ڈاکٹر خاتون ننگے پاؤں عدالت پہنچ گئی

لاہور سے بچی کو اغوا کر کے بلوچستان میں قبائلی سرداروں کو فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

غیر اخلاقی حرکات بارے والدین کو کیوں بتایا؟ قاری نے بچی کو قتل کر دیا

Leave a reply