موبائل فون کی دکان پر پی ٹی اے سے لائسنس کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے تجویز دی ہے کہ جو موبائل فون کی دکان کھولے پی ٹی اے سے لائسنس لے ،کسٹم حکام نے کہا کہ بیرون ملک سے اب کوئی ایک بھی فون لائے گا ڈیوٹی دے گا شناختی کارڈز،موبائل سم اوربینک اکاونٹ کیلیے بائیو میٹرک کی شرط ختم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ لوگوں کی زندگی پی ٹی اے نے عذاب بنا دی ہے،کہتے ہیں 7 روز باہر رہنے والا مسافر موبائل فون نہیں لاسکتا، … موبائل فون کی دکان پر پی ٹی اے سے لائسنس کی تجویز پڑھنا جاری رکھیں