ورلڈ ہیڈر ایڈ

ماڈل کورٹس ، زبردست کارکردگی،شاندارانعامات

اسلام آباد:پاکستان میں ماڈل کورٹس کا تجربہ کامیاب رہا ، کم وقت میں مشکل اور جلدی فیصلوں نے اس ماڈل کی حیثیت کو چارچاند لگا دیئے ، اطلاعات کے مطابق ماڈل کورٹس میں اعلی کارکردگی دکھانے والے ججز میں جمعہ کے روز اسناد تقسیم کیں گئیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اعلی کارکردگی دکھانے والے ججز میں اسناد تقسیم کیں۔

یونٹ41بل ایک کروڑ 13 لاکھ ،غریب ماراگیا

ڈائریکٹر جنرل ماڈل کورٹس سہیل ناصر نے ماڈل کورٹس ججز کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ محمد افضل ماجو چھ پوزیشنز حاصل کر کے ملک بھر میں سرفہرست رہے۔

ڈينگی سے مرنے والوں کی تعداد 19 ہوگئی

بہترین کارکردگی دکھانے پر ججز کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مقدمات نمٹاتے سے متعلق ججز کی کاوشوں کو سراہا۔چیف جسٹس نے کہا کہ بروقت انصاف کی فراہمی تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز، وکلا، پولیس اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بغیر ممکن نہیں تھا۔

1-ارب دوکروڑ ڈالرزکی معافی مل سکتی ہے،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.