ماڈل کورٹ، قتل کیس میں 2 جوابداروں کو قیدو جرمانہ کی سزا

0
42

سکھر۔ (اے پی پی) خیر پور کی ماڈل کورٹ نے قتل کیس میں 2 جوابداروں کو قید اور جرمانہ کی سزا سنادی،ماڈل کورٹ کے سپیشل جج گل ضمیر سولنگی نے کمب تھانہ کک حد گوٹھ خیر محمد راجر میں 27 مئی 2017 ء کو پلاٹ کے تنازعہ پر جھگڑے میں فراز راجپر قتل کیس میں جوابدار انور راجپر کو عمر قید اور ممتاز راجپر کو7 سال قید بامشقت اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے، جنہیں جیل منتقل کر دیا گیاہے۔

Leave a reply