اسلام آباد میں مار گلہ پہاڑیوں کو آگ لگا کر ماڈلنگ جاری،انتظامیہ کو خبر نہ ہوئی-
باغی ٹی وی : سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مارگلہ پہاڑیوں پر لگی آگ اور اس کے پاس ماڈل کو فوٹو شوٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے-
سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ محکمہ جنگلات کو جواب دینا پڑے گا کہ انہوں نے اجازت کیسے دی؟اگر نہیں دی تو کہاں سو رہے تھے؟ اگر آگ پھیل جاتی تو نقصان کا ذمہ دار کون ہوتا؟ متعلقہ افسران اور اس خاتون ڈولی کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہیئے-
اس خاتون کا نام ڈولی ہے، یہ لاہور کے علاقے گلبرگ میں پہلے مین بلیوارڈ پر میک اپ سیلون چلاتی تھی اور تب اس کے پاس جدید ماڈل کی مرسڈیز ہوتی تھی، اس کے بعد انہوں نے ایم ایم عالم کے عقب میں اپنا پارلر شفٹ کیا۔ بہت اوپر تعلقات کے باوجود وجہ شہرت ٹک ٹاکر ہونا ھے۔
— Salaar Suleyman (@salaarsuleyman) May 17, 2022
خاتون نےشوہر کی وفات کے بعد بیٹی کی پرورش کے لئے مرد کا حلیہ اپنالیا
ایک صارف نے کہا کہ اس خاتون کا نام ڈولی ہے، یہ لاہور کے علاقے گلبرگ میں پہلے مین بلیوارڈ پر میک اپ سیلون چلاتی تھی اور تب اس کے پاس جدید ماڈل کی مرسڈیز ہوتی تھی، اس کےبعد انہوں نے ایم ایم عالم کے عقب میں اپنا پارلر شفٹ کیا۔ بہت اوپر تعلقات کے باوجود وجہ شہرت ٹک ٹاکر ہونا ہے۔
اس عورت کو ڈھونڈ کر اسکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے https://t.co/tSo4bwSCLG
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) May 17, 2022
جبکہ معروف صحافی حامد میر نےاس عورت کو ڈھونڈ کر اسکے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا-
اکشے کمارکی نئی آنیوالی فلم کیلئے پچاس ہزار سے زائد ملبوسات اور پانچ سو پگڑیاں تیار کی گئیں؟
قبل ازیں امریکی جوڑے نے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کو یادگار اورمنفرد بنانے کے لئے ایک عجیب وغریب فوٹو شوٹ کا انتخاب کیا فوٹو شوٹ میں جوڑے نے خود کو آگ لی تھی امریکی جوڑے نے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز کو یادگار اورمنفرد بنانے کے لئے ایک عجیب وغریب فوٹو شوٹ کا انتخاب کیا فوٹو شوٹ میں جوڑے نے خود کو آگ لی-
تاج محل معاملہ : آثار قدیمہ نے 22 بند کمروں کی تصاویر جاری کردیں
گیب جیسپ اورایمبری بیمبر بطورمووی اسٹنٹ کام کرتےہیں جہاں دونوں کی ملاقات ہوئی اوردونوں نے شادی کا فیصلہ کیا یہی وجہ ہے کہ ان دونوں کو ایسےحیرت انگیز اسٹنٹس کرنےکی خوب پریکٹس ہےتاہم جوڑےنےاپنی پیشہ ورانہ تربیت سےفائدہ اٹھاتےہوئے شادی کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنایا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دولہن عروسی لباس پہنے ایک ہاتھ میں گلدستہ لےکرشوہر کا ہاتھ تھامے چلتی ہوئی آرہی ہے جبکہ دولہا کے تھری پیس سوٹ پر بھی آگ ہوئی ہے۔