مودی حکومت کا اپنی ہی ائیر فورس کو”ٹیکہ”

مودی حکومت کا اپنی ہی ائیر فورس کو”ٹیکہ”
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی حکومت کا اپنی ہی ائیر فورس کو 45،696 کروڑ کا ٹیکہ سامنے آ گیا

بھارتی وزیر دفاع نے ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر ٹھیکے سے نوازا ،بھارتی نیوی جہازوں کو تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی ،تیجا جہاز بھارتی مگ 21کے نعم البدال کے طور پر متعارف کرائے جا رہے ہیں،مگ 21 کے حادثات میں 170سے زائد پائلٹ اور40 شہری ہلاک ہوچکے ہیں

بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟

بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارتی ایوی ایشن سسٹم انڈسٹری غیر معیاری پیداوار اور نا کامیوں کی وجہ سے بد نام ہے ،بھارت تیار کردہ جہاز کی کینوپی کا فالٹ تک درست نہ کر پایا مگ 21کے فرسودہ بیڑے کی جگہ تیجا جہازوں کو متعارف کرایا گیا لیکن 60 فیصد تیجا گراؤنڈ ہو چکے ہیں

مودی حکومت اور بھارتی ائیر فورس کا 27 جنوری کو تیجا جہاز استعمال نہ کرنا پروجیکٹ کی ناکامی کا عکاس ہے،شاہینوں نے27فروری کو ایف 17تھنڈرسے بھارتی سور ماؤں کا خواب چکنا چور کیا کامیابی جہاں پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری کی مہارت کا ثبوت ہے وہیں بھارتی ایوی ایشن پر سوالیہ نشان بھی ہے

پروپیگنڈے کرنیوالی مودی سرکار باغی ٹی وی کا "سچ” برداشت نہ کر سکی،باغی ٹی وی کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کروانے کی درخواست کر دی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.