مودی کا پولیس والا سکھوں کے قابو آیا تو کیا حشر ہوا

0
24

مودی کا پولیس والا سکھوں کے قابو آیا تو کیا حشر ہوا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، دہلی میں‌ پولیس اور کسان سکھوں کے درمیان جہاں جھڑپیں جاری ہیں وہاں سکھوں کی طرف سے اعلی اخلاق اور قانون کے احترام کی مثالیں بھی سامنے آرہی ہیں. . اس سلسلے میں کسانوں‌نے ایک پولیس اہلکار کو ہجوم سے بچا کر محفوظ جگہ پر پہنچاد دیا .


پولیس اہلکار ہجوم میں‌گھر گیا تھا اور اہلکار کو مشتعل مظاہرین نے گھیر لیا تھا . اس گھیراؤ میں عین ممکن تھا کہ پولیس والے کی جان بھی چلی جاتی لیکن مظاہرین میں ذمہ داران نے پولیس اہلکار کو بچا کر محفوظ جگہ پر پہنچا دیا تھا .

دہلی لال قلعے سے ترنگا اتر گیا سکھوں‌ نے بڑا کام کردکھایا

بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟

بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

کسان اس وقت دہلی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ٹیکری بارڈر پر بھی کسانوں کی طرف سے بندشیں توڑے جانے کی اطلاع ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ تین ماہ سے بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہےجبکہ حکومت سے مذاکرات کے کئی دور ناکام ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ تین ماہ سے بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہےجبکہ حکومت سے مذاکرات کے کئی دور ناکام ہوچکے ہیں۔

سنگھو سرحد پر جاری کسانوں کے دھرنے کے اکثر شرکا پنجاب اور ہریانہ سے آئے ہیں اور وہ سکھ مذہب کے پیروکار ہیں۔ انہیں دراصل نئی دہلی جانا تھا اور وہاں تاریخی ’رام لیلا میدان‘ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا تھا لیکن سکیورٹی فورسز کے روکے جانے کے بعد وہ یہیں دھرنے پر بیٹھ گئے۔

یہ احتجاج کوئی اکیلی تحریک نہیں ہے۔ 26 نومبر 2020 کو اڑھائی کروڑ افراد نے 24 گھنٹے کی عام ہڑتال بھی کی جو ستمبر میں ملک کی پارلیمان کی جانب سے منظور کیے جانے والے نئے زرعی قوانین کے خلاف تھی۔

کسانوں کا مطالبہ ہے کہ بی جے پی حکومت کے منظور کردہ تین متنازع زرعی قوانین کی واپسی، اناج منڈیوں کو ختم نہ کرنے، اناج کی کم سے کم سپورٹ پرائس یا ایم ایس پی کو برقرار رکھنے اور کسانوں کے قرضے معاف کرے۔

Leave a reply