مودی سرکار نے سکھوں کی چالیسویں ویب سائٹ بھی بند کردی

0
29

مودی سرکار نے سکھوں کی چالیسویں ویب سائٹ بھی بند کردی

باغی ٹی وی :ہندتوا راج والا مودی کا بھارت اب قلتوں کے مزید قید خانہ بنتا جارہا ہے، بھارت میں مودی کی زیرقیادت فاشسٹ حکومت نے سکھوں کے خلاف تازہ ترین اقدام کرتے ہوئے سکھ برادری کے ارکان اور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی 40 ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی ہے۔ سکھ بھارت میں مسلمانوں کے بعد دوسری بڑی اقلیت ہے۔

تفصیل کے مطابق اس سے قبل بھارت نے خالصتانی تنظیم کے ساتھ روابط رکھنے کے الزام میں سکھ برادری کے نو افراد کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔اب بھارت نے مبینہ طور پر ایک تنظیمʼʼ سکھزفار جسٹسʼʼ کی طرف سے چلائی جانے والی 40 ویب سائٹس کو بند کردیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ یہ تنظیم بھارت میں سکھوں کی خاطر علیحدہ وطن کے لئے کام کر رہی ہے۔بھارت نے اپنے ملک میں مسلمانوں سمیت ،عیسائیوں ، سکھوں اور دلتوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے.

بھارت پرایک اورمشکل آن پڑی :سکھوں نے اہم اعلان کردیا ، خالصتان ریفرنڈم کی رجسٹریشن کا بھی اعلان

Leave a reply