مودی نے دوست بدلنا شروع کر دیئے، ٹرمپ کو چھوڑ کر جوبائیڈن سے رابطہ کر لیا

0
33

مودی نے دوست بدلنا شروع کر دیئے، ٹرمپ کو چھوڑ کر جوبائیڈن سے رابطہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نو منتخب امریکی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے

مودی نے جوبائیڈن سے بات کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ اس الیکشن سے امریکی جمہوری روایات کے استحکام کا پتا چلتا ہے۔ مودی نے امریکہ کی نو منتخب نائب صدر سینیٹر کملا ہیرس کو بھی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دوران گفتگو مودی نے 2014 اور 2016 کے اپنے امریکی دورے کا ذکر کرتے ہوئے بائیڈن کے ساتھ اپنی ملاقات کا بھی تذکرہ کیا۔

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی فتح کے بعد دونوں لیڈران کے درمیان یہ پہلی گفتگو ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اقدار اور یکساں مفادات پر مبنی بھارت امریکہ عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کام کرنے پر اتفاق رائے ظاہر کیا۔

امریکی انتخابات، ٹرمپ نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی،ٹرمپ کو میڈیا کا بھی بڑا جھٹکا

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع

جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

ٹرمپ کے حامیوں  نے الیکشن سینٹر کا گھیراو کر لیا

ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟

دونوں رہنماؤں کے درمیان کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کفایتی ویکسین مہیا کروانے، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے اور بحر الکاہل کے خطے میں تعاون میں اضافہ کرنے جیسی ترجیحات کے بارے میں بھی بات چیت ہوئی

جوبائیڈن کے آنے سے سعودی عرب کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں

Leave a reply