مودی سرکار کی تجویز نامنظور،کسانوں نے دوبارہ بڑا اعلان کر دیا
مودی سرکار کی تجویز نامنظور،کسانوں نے دوبارہ بڑا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کسانوں نے مودی سرکار کی جانب سے دی گئی تجاویز کو مسترد کر دیا کسانوں نے بھارت میں 12 اور 14 دسمبر کو دوبارہ بڑے پیمانے پر احتجاج کا اعلان کیا ہے، دہلی کے قریب کسانوں کا احتجاج ابھی بھی جاری ہے۔کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ 12دسمبر کو دہلی ، جئے پور قومی شاہراہ جام کریں گے اور 14 دسمبر کو ملک کے کئی حصوں میں احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ کسانوں نے دیگر ریاستوں کے کسانوں پر بھی زور دیا کہ وہ دہلی پہنچ جائیں۔ کسان لیڈر درشن پال کا کہنا ہے کہ آگرہ دہلی ایکسپریس وے کو 12 دسمبر کے دن بند کردیا جائے گا۔ ملک میں کسی بھی ٹول پلازا پر اس دن کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا جائے گا۔ ہم دہلی میں تمام سڑکوں پر چکہ جام کریں گے۔ اگر تینوں زرعی قوانین کو ختم نہیں کیا گیا تو ہمارے احتجاج میں شدت پیدا ہوگی۔ ۔ ملک گیر سطح پر بھارت بند کی کامیابی کے بعد کسان قائدین نے کہا کہ حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے۔ ہماری بات چیت میں بھی کوئی پیشرفت نہیں … مودی سرکار کی تجویز نامنظور،کسانوں نے دوبارہ بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں