محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے ملنے والے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور میموری کارڈ متاثرہ خاتون کی غیر اخلاقی تصاویر برآمد کر لی گئیں،ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کی ہدایت پر تفتیشی ٹیم نے کیس سے جڑے تمام شواہد اکٹھے کر لئے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفار کی موجودگی میں ٹیم نے ناظم آباد میں چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کیا،گرفتار ملزم شعیب کو دو ہزار سترہ میں بھی گرفتار … محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں