اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے شوہر سے متعلق نیا دعویٰ کر دیا، کیا کہا؟ جانیے اس رپورٹ میں‌

اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر نے کاروبار کیلئے ان سے 50 لاکھ روپے لیے تھے، میں اس کے ساتھ بالکل نہیں رہنا چاہتی کیونکہ مجھے اس سے جان کا خطرہ ہے، میں صلح کی طرف بالکل نہیں جارہی ایسےخطرناک آدمی کیساتھ نہیں رہ سکتی، میں نے گھر بچانے کی ہر ممکن کوشش کی میرےپاس تمام میسیجزہیں، اداکار محسن عباس کی اہلیہ کے الزامات پر جوابی پریس کانفرنس، طلاق کے دہانے پر کیوں پہنچے؟ صاف بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق فاطمہ سہیل کا کہنا تھا … اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے شوہر سے متعلق نیا دعویٰ کر دیا، کیا کہا؟ جانیے اس رپورٹ میں‌ پڑھنا جاری رکھیں