محسن بیگ کے ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

محسن بیگ کے ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے دو گھریلو ملازمین اشفاق اور ذوالفقار کی دہشت گردی عدالت کے جج نے ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے ملازمین اشفاق اور ذوالفقار کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی سماعت دہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی،،وکیل شہباز کھوسہ نے کہا کہ محمد اشفاق اور ذوالفقار دونوں محسن بیگ کے ملازمین تھے،ایف آئی اے سائبر کرائم سیل لاہور کے مقدمہ کے بہت چرچے ہو چکے … محسن بیگ کے ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں