محسن بیگ کی گرفتاری، اقرار الحسن پر تشددکیخلاف کئی شہروں میں صحافی سراپا احتجاج

محسن بیگ کی گرفتاری، اقرار الحسن پر تشددکیخلاف کئی شہروں میں صحافی سراپا احتجاج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری اور اقرار الحسن پر تشدد کے خلاف پی ایف یو جے کی اپیل پر کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے محسن بیگ کی گرفتاری کے خلاف کوئی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور محسن بیگ کی گرفتاری کو انتقامی کارروائی قرار دیا اور حکومت کی جانب سے صحافیوں اور انکے اہلخانہ کو حراساں کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ،صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ محسن بیگ کو رہا کیا جائے لاہور پریس کلب کے باہر صحافیوں نے اقرار الحسن،محسن بیگ پر تشدد،نیوز ون کی بندش اور حکومت کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے،گرفتاری کی دھمکیوں اور جبری نوکریوں سے نکلوانے کے خلاف احتجاج کیا ،احتجاجی مظاہرے میں لاہور پریس کلب کے سابق صدر ارشد انصاری سمیت دیگر نے شرکت کی خیبر یونین آف جرنلسٹ نے سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، اس موقع پر صحافیوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ، صحافی برادری نے محسن بیگ کی گرفتاری پر غم … محسن بیگ کی گرفتاری، اقرار الحسن پر تشددکیخلاف کئی شہروں میں صحافی سراپا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں