معید یوسف اپنے اثاثوں اور شہریت سے متعلق وضاحت کرنے میدان میں آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اپنے اثاثوں اور شہریت سے متعلق وضاحت کی ہے معید یوسف کا کہنا تھا کہ میرے خلاف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں،میں حکومت پاکستان کو اپنی شہریت سےمتعلق پہلے ہی حلف نامہ جمع کرواچکا ہوں، میرے پاس پاکستان کے علاوہ کسی ملک کی شہریت نہیں، میں اپنی موجودہ ذمے داری سنبھالنے کے بعد امریکا نہیں گیا، معید یوسف کا مزید کہنا تھا کہ مجھے امریکا سے کوئی آمدنی نہیں آرہی ہے،میری بیرون ملک میں کوئی اربوں یا لاکھوں کی جائیداد نہیں، میرے یا میرے اہلخانہ … معید یوسف اپنے اثاثوں اور شہریت سے متعلق وضاحت کرنے میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں