موجودہ حالات سے ہمارا جذبہ اور بڑھ گیا، اپنی جدوجہد کو تیز کریں گے، نواز شریف

موجودہ حالات سے ہمارا جذبہ اور بڑھ گیا، اپنی جدوجہد کو تیز کریں گے، نواز شریف باغی ٹی وی : مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے سیاسی جدوجہد کو تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے ہمارا جذبہ اور بڑھا ہے۔ نواز شریف کا پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہباز شریف نے دیانتداری سے قوم اور ملک کی خدمت کی، کے ساتھ ہونے والے سلوک پر دکھی ہوں۔ ملک کا منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا، وزیر اعظم … موجودہ حالات سے ہمارا جذبہ اور بڑھ گیا، اپنی جدوجہد کو تیز کریں گے، نواز شریف پڑھنا جاری رکھیں