نوجوان پر تشدد کرنے والا مالک دو ملازمین سمیت گرفتار

0
45
نوجوان-پر-تشدد-کرنے-والا-مالک-دو-ملازمین-سمیت-گرفتار #Baaghi

نوجوان پر تشدد کرنے والے مالک کو دو ملازمین سمیت گرفتار کر لیا گیا

ملزمان نے تشدد کی ویڈیو اور اسلحہ کی نمائش کی ویڈیوز بھی وائرل کی تھیں،ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر تشدد۔اسلحہ کی نمائش کی ویڈیوز پر فوری کاروائی کی گئی، لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن پولیس نے کاروائی کی اور ملزمان کو گرفتار کر لیا محمد زمان بطور کیمرہ مین شکیل قادری کے پاس ملازمت کرتا تھا نوکری چھوڑنے پر شکیل قادری نے زمان کو اپنے دفتر میں بلا کر تشدد کا نشانہ بنایا شکیل قادری اور 02 ملازم آصف اور رمضان نے اسلحہ کے زور پر زمان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور 35 ہزار روپے بھی چھین لئیے ملزمان نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی اور قتل کی دھمکیاں دیں۔

ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اورنوجوان پر تشدد کی ویڈیو منظرعام آنے پر فوری کاروائی کی گئی۔ملزمان کے قبضہ سے 02 پسٹلز و گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں،ایس ایچ او اقبال ٹاؤن آصف عطاء کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں،ملزمان کی فوری گرفتاری پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے اقبال ٹاؤن پولیس کو شاباش دی،ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر تشدد اور اسلحہ کی نمائش کی ویڈیوز تصاویر پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

گریڈ 17 کے افسر کے اوپر زنا کا مقدمہ،وفاقی دارالحکومت میں ہلچل

Leave a reply