مولانا اسد ناموس صحابہ پر بات کرنا چاہتے ہیں ، انکو موقع دیں، شہباز شریف کا اسمبلی میں مطالبہ

0
31

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ میری جگہ مولانا اسعد کو خطاب کرنے دیں جس کی ڈپٹی سپیکر نے اجازت دی.

 

قومی اسمبلی کا اجلاس،شہباز شریف کے خطاب پر حکومت کا احتجاج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہبا شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کاروائی آگے چلے لیکن گزراش ہے کہ سنیں ،فیصلہ آپ نے کرنا ہے، مولانا اسد صاحب ناموس رسالت اور ناموس صحابہ پر اہم ایشو ہے ان کو بات کرنے دیں، جس پر ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ قانون کے مطابق پہلے آپ نے بات کرنی ہے ، شہباز شریف نے کہا کہ پہلے مولانا کو موقع دیں. اس کے بعد شہباز شریف اپنی نشست پر بیٹھ گئے،. ڈپٹی سپیکر شہباز شریف کو بار بار بات کرنے کا کہتے رہے .ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ شہباز شریف اپوزیشن لیڈر ہیں وہ بات نہیں کرنا چاہتے تو میں ہاوس اوپن کر دیتا ہوں جس پر شہباز شریف نے کہا کہ وہ بات کرین گے، ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ وہ بات کریں.

 

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، اسمبلی کو کینیٹینر نہ بنائیں، راجہ پرویز اشرف

 

زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پی پی کا سینیٹ سے واک آوٹ

زرداری اور حمزہ کی رہائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد اجلاس ملتوی

Leave a reply