مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،فارن فنڈنگ کیس میں نئی پیشرفت
مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،فارن فنڈنگ کیس میں نئی پیشرفت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کس با ت کا ڈر ہے ،
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ آج پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا، انہوں نے الیکشن کمیشن میں صرف ایک اکاؤنٹ دکھایا ہے، دونوں جماعتوں نے اکاوَنٹس کی رسیدیں تک نہیں فراہم کیں،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ڈرتی ہے کہ ان کے فیک اکاوَنٹس کا راز کھل جائے گا،تمام سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ سےمتعلق تفصیل فراہم کرنی چاہیے،اپوزیشن جماعتوں نے غلط بیانی کی ہم نے ڈونرز کا ریکارڈ دے دیا لیکن انہوں نے نہیں دیا،ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھنے والے نواز شریف ہیں،
فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ 90 کی دہائی میں اسامہ بن لادن سے نوازشریف نے فارن فنڈنگ لی، بینکوں سے جو رکارڈ آیا ہے ان کے کئی اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں، پیپلزپارٹی اور ن لیگ قانونی پیچیدگیوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہیں، مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،اسکروٹنی کمیٹی نے حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے رکھنے ہیں فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے
فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ بلاول ، مریم ، مولانا فضل الرحمان بھی رکارڈ لائیں، میں بھی رکارڈ سامنے رکھتا ہوں،مریم نواز کھوکھر برادران کی سرپرستی کررہی ہیں یہ ان کے اے ٹی ایمز ہیں، اوورسیز پاکستانیوں نے تحریک انصاف کو فنڈز دیے ،تحریک انصاف کے سوا کسی نے سیاسی فنڈ ریزنگ نہیں کی،پیپلزپارٹی اور ن لیگ قانونی پیچیدگیوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہیں،
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کرنے کا چیلنج دیا تھا جسے مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کے اس چیلنج کو قبول کرلیا تھا وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت اور براہ راست ٹی وی پر نشر کرنے پر بھی تیار ہیں، بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھا دیا جائے بلکہ پارٹی سربراہوں کو بٹھا کر کیس سنا جائے۔
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج
چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف
مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟
الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل
پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی
پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا
مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا
مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی
الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی
ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….
مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی
پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز
حکومت کا بڑا فیصلہ،سینیٹ و قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی روز طلب
فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم
پارٹی فنڈنگ کیس،کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان
فارن فنڈنگ کیس،جے یو آئی رہنما نے وزیراعظم بارے کیا کہہ دیا؟
فارن فنڈنگ کیس،وزیراعظم کی خواہش پوری، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان، اپوزیشن پریشان
فارن فنڈنگ کیس، اپوزیشن کی بڑی خواہش پوری،الیکشن کمیشن نے کس کو کیا طلب؟