مولانا فضل الرحمان اہم مشن پر لاہور میں،کس کس سے ملاقات طے؟

0
39

اپوزیشن جماعتوں کی آئندہ کی حکمت عملی کے حوالہ سے اہم ترین بیٹھک آج لاہور میں ہوگی

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی شہبازشریف سے اہم ملاقات آج ہوگی سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان شہبازشریف کی عیادت کریں گے شہباز شریف کی جانب سے مولانا فضل کو ظہرانہ دیا جائے گا ،ملاقات میں نیب آرڈیننش، الیکٹراننگ ووٹنگ مشین سمیت دیگر امور پر مشاورت کی جائے گی، حکومت کے خلاف تحریک کے حوالہ سے بھی بات چیت ہو گی، مریم نواز کی بھی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات متوقع ہے تا ہم ابھی تک کنفرم نہیں ہو سکا

قبل ازیں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ استقامت کے ساتھ نا اہل حکمرانوں سے عوام کو نجات دلانا چاہتے ہیں کرپشن کے الزامات اور احتساب کے نعرے دیکھ لیے ہیں ہمیں ملک کو اس منزل کی جانب لے کر جانا ہے جس کے لیے ملک بنا تھا افغانستان میں امریکہ، روس اور برطانیہ کو شکست ہوئی ہے تاہم وہاں کی حکومت کو تسلیم کرنے میں جھجھک محسوس کی جا رہی ہے اگر آج پاکستان ایک ہے، آج اگر چار صوبے ایک ہے، تو دینی قوتوں کی وجہ سے ایک ہے سیکولر قوتوں کی وجہ سے نہیں۔ یہ ملک ہمارا ہے ہم اسے قادیانیوں کے سپرد نہیں کرسکتے جہاں ہو وہی رک جاؤ!ورنہ بے نقاب ہوجاؤ گے تمہارا انجام بھی آنے والے نسلیں یاد رکھے گے امریکا نے پی ٹی آئی حکومت بنانے پر پیسہ خرچ کیا قادیانیت ایک فتنہ ھے اور اس فتنے کو ھمارے اکابرین نے پارلیمنٹ میں ڈھیر کر دیا ھے انشاء اللہ ھم زندہ ہیں کوئی یہ مت سوچیں کہ ھم زندہ ہونگے اور کوئی پاکستان میں قادیانیوں کو مسلمان کہیں گے

صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ

صحافیوں کا کام بھی صحافت کرنا ہے سیاست کرنا نہیں،سپریم کورٹ میں صحافیوں کا یوٹرن

مجھے صرف ایک ہی گانا آتا ہے، وہ ہے ووٹ کو عزت دو،کیپٹن ر صفدر

پولیس جرائم کی نشاندہی کرنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کرنے میں مصروف

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

مولانا فضل الرحمان کا ایک بار پھر اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

@MumtaazAwan

Leave a reply