مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ

مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے رابطہ کیا ہے مولانا فضل الرحمان نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے انکی صاحبزادی مہرالنسا کی خیریت دریافت کی ،مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز کی صاحبزادی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی،گزشتہ روز مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا حادثے میں زخمی ہوگئی تھیں مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز کی بڑی صاحبزادی … مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ پڑھنا جاری رکھیں