مولانا فضل الرحمان کا لاہور کا دورہ شیڈول ، اہم ملاقاتیں طے

مولانا فضل الرحمان کا لاہور کا دورہ شیڈول ، اہم ملاقاتیں طے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آ ج لاہور آئیں گے
مولانا فضل الرحمان دورہ لاہور میں مریم نواز اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے، مولانا اور ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات کل ہو گی، مولانا فضل الرحمان مریم نواز اور دیگر ن لیگی رہنماؤں سے پی ڈی ایم کی آئندہ تحریک کے حوالہ سے مشاورت کریں گے
مولانا فضل الرحمان نے ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات کنفرم کرنے کے لئے مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے لاہور آنے کا پروگرام بنایا ،مولانا فضل الرحمان مریم نواز سے ملاقات کے دوران نواز شریف سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کریں گے
قبل ازیں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میرے آصف زرداری ، میاں نوازشریف سمیت سب سےخصوصی تعلقات ہیں ، اوریہ تعلقات کوئی نئے نہیں ہیں مولا نا فضل الرحمن نے حکومت پرالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد توڑنےکی سازشیں ہورہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں
مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ ہی گئی
محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف
بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے
میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز
میاں صاحب زرداری چھوڑ گیا،ن لیگ نے بھی میرے ساتھ ایسے ہی کیا تھا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے