مولانا فضل الرحمان کا عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فلسطین پراسرائیلی بربریت پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی درندگی کی شدید مذمت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی بربریت پراوآئی سی اورعالمی برادری کیوں خاموش ہے؟ پاکستان میں نمازعید کے اجتماعات میں اسرائیلی درندگی کی مذمت کی جائے،کہاں گئیں عالمی انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں؟ پوری پاکستانی قوم اور امہ عید و نماز جمعہ کے اجتماعات میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے … مولانا فضل الرحمان کا عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں