مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے کا سوچ رہے ہیں،مولانا شیرانی کا اعلان

0
47

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا خان محمد شیرانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے دستور کا خیال رکھا نہ ہی جماعت کا نام دیکھا،

مولانا شیرانی کا کہنا تھا کہ کسی کی خواہش پر جمعیت علمائے پاکستان کے نام کو تبدیل کیا ،الیکشن کمیشن نے ہربار خلاف ورزی کی اور جمعیت کے نام تبدیل ہوتے رہے،2018 میں جمعیت کی جو رجسٹریشن کی گئی اس میں ف لگادیاگیا، 2013میں مولانافضل الرحمان نے کہا یہی اصل جماعت ہے،ہم جمعیت کے ارکان ہیں اور رہیں گے،پارٹی میں رکنیت سازی کے حوالے سے کسی دستور کو اپنایا نہیں گیا،

مولانا شیرانی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے کا سوچ رہے ہیں ،الیکشن کمیشن ہماری غلط فہمی کا ازالہ کرے،ہر مسجد میں رجسٹررکھ کر تفصیلات اکھٹا کرنے پر غورکررہے ہیں

مولانا شیرانی کا کہنا تھا کہ فضل الرحمن گروپ میں نہیں جے یو آئی پاکستان میں ہیں اور رہیں گے،فضل الرحمن کا خط ہے جے یو آئی فے کے نام سے قلم کا نشان دیا جائے ,پی ڈی ایم کو ہم سے نہیں اپنے آپ سے نقصان پہنچے گا،

قبل ازیں حافظ حسین احمد نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے نہ صرف تحریک انصاف کے ساتھ انصاف کرے بلکہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی سمیت پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کو بھی اہمیت دے کیوں کہ پی ڈی ایم اس لیے احتجاج کررہی ہے کہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے صرف تحریک انصاف کو کیوں اہمیت دی جارہی ہے ان کا نام کیوں شامل نہیں ہے۔ فارن فنڈنگ لیکس کا پورا پنڈورا باکس کھل گیا تو لوگ پانامہ لیکس کو بھول جائیں گے،

شہباز شریف نواز شریف کیلئے کیسا کردار ادا کر رہے ہیں؟ حافظ حسین احمد کا نیا انکشاف

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

حافظ حسین احمد کا مزید کہنا تھا کہ کہ الیکشن کمیشن نے تو 6سال تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں لگادئیے پی ڈی ایم کی گیارہ جماعتوں کا معاملہ تو نامعلوم کتنا وقت لے گا الیکشن کمیشن جے یو آئی ف کے اکاؤنٹس کی بھی سکروٹنی کرے، اگر الیکشن کمیشن انہیں بلائے گا تو وہ پیش ہوں گے اور تفصیلات الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کریں گے۔

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

محمود خان اچکزئی پر تمام دیگر صوبوں میں مکمل پابندی لگادی جائے،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما کا مطالبہ

وزیراعظم کو نا اہل قرار دینے سے متعلق پٹیشن دائر کرنے کا مشورہ پی ڈی ایم کو کس نے دے دیا؟

مولانا شیرانی کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری،کون کون شریک؟ دفتر کا افتتاح بھی ہو گیا

Leave a reply