مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کا احتجاج ،ن لیگ،پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کے قائدین کا اجلاس ہوا الیکشن کمیشن کے باہر پیپلزپارٹی اورپختونخوا ملی عوامی پارٹی کی ریلی پہنچ گئی ہے .ڈی چوک پررکاوٹ کے باعث شہریوں اورپولیس میں تلخ کلامی ہوئی ہے،پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک بھی الیکشن کمیشن کے باہر موجود ہیں، اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ شیخ نے ریلوے کابیڑہ غرق کردیا ،مولانا … مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں