مولانا کا آزادی مارچ،ملک کے بڑے سجادہ نشین نے کی حمایت

اکتوبرمیں جمعیت علمائے اسلام ف کے زیراہتمام آزادی مارچ کو کامیاب بنانے کے لئے کمیٹیوں نے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف اسلام آباد کی جانب مارچ کرنا چاہتی ہے، اس ضمن میں مولانا فضل الرحمان نے … مولانا کا آزادی مارچ،ملک کے بڑے سجادہ نشین نے کی حمایت پڑھنا جاری رکھیں