مولانا فضل الرحمان کا پیزہ نہ کھلانے کا شکوہ، ڈاکٹر بابر اعوان نے دیا جواب

0
42

مولانا فضل الرحمان کا پیزہ نہ کھلانے کا شکوہ، ڈاکٹر بابر اعوان نے دیا جواب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف معاملہ ایوان میں حل کرنے کا فیصلہ ہوا،

بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم 100 دن کے اندر اپنی موت آپ مرگئی، اپوزیشن کو چاہیے کہ اب ایوان کی طرف دیکھے، وزیراعظم نے صاف کہا کہ گفتگو کا فورم پارلیمان ہے،یہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے رابطے ہیں،

مریم نواز کے لئے بڑی مشکل، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

فواد چودھری کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا، نہریں گننے کی وزارت بھی دے دیں

ڈی چوک پر ٹوائلٹ بنانیوالے آج اسمبلی میں بیٹھے ہیں: خواجہ آصف نے ایسا کیوں کہا؟

شاہد خاقان عباسی کے گرد نیب کا گھیرا تنگ،نیب نے کس کو بلا لیا؟ اہم خبر

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے حافظ احمد نے نماز تراویح میں قرآن مکمل کر لیا

بابر اعوان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہہ دیا کہ کسی سے کوئی رابطہ نہیں، پاکستان کے تمام آئینی اداروں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے،آئینی اداروں کو سیاست میں ملوث نہیں کرنا چاہیے،

صحافی نے سوال کیا کہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز پیزا نہ کھلانے کا شکوہ کیا آپ کیا کہیں گے؟ جس پر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان سے غلطی ہوگئی وہ حلوہ کہنا چاہ رہے تھے،

Leave a reply