مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت فضل الرحمان کا بے صبری سے انتظار کررہی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے ہمراہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ فضل الرحمان کو ایسا بٹھائیں گے کہ کھڑے ہونے کے قابل نہیں رہیں گے،مولانا فضل الرحمان کاوزن کم کرنے کیلیے اڈیالہ جیل،اٹک جیل میں ایکسرسائزمشین رکھ رہے ہیں، مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا … مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی پڑھنا جاری رکھیں