مولانا طارق جمیل کی گاڑی کے ٹویٹر پر چرچے

0
102

مولانا طارق جمیل کی گاڑی کے ٹویٹر پر چرچے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے نامور عالم دین اور معروف تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں

ایک گاڑی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس کی نمبر پلیٹ MTJ1 ہے اس نمبر پلیٹ کی وجہ سے مولانا طارق جمیل کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ،ٹویٹر پر صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے تو دوسری جانب کئی ‌صارفین مولانا طارق جمیل کے حق میں بھی کھڑے ہو گئے، مولانا طارق جمیل پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں

مولانا طارق جمیل نے کوئی غلط بات نہیں کی، رحمت ہی رحمت رمضان ٹرانسمیشن میں مبشر لقمان نے مزید کیا کہا؟

مساجد میں جانے سے اگر بیماری پھیلتی ہے تو جان کی حفاظت بھی ہمارے دین کا حصہ ہے، مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل کے چاہنے والوں کیلئے اچھی خبر، مولانا کا سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان سے رابطہ

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

ایک‌ صارف نے ٹویٹر پر لکھا کہ میں تو کہتا ہوں اللہ مجھ سمیت تمام علماء کو مولانا طارق جمیل جیسی گاڑی دے آمین

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل صاحب بھی سوچتے ہوں گے کہ کیوں میری پیدائش ایک ایسے ملک میں ہوئی جہاں اچھی گاڑی رکھنا بھی جرم سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں ہر دوسرا شخص خود کو چھوڑ کر دوسرے شخص کی خامی اور دوسرے کے مال پر نظر رکھتا ہے۔

https://twitter.com/SHussainShokat/status/1377207934837473283

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ اگر یہ گاڑی واقعی مولانا طارق جمیل صاحب کی ہے تو بڑی خوشی کی بات ہے، میں تو یہ کہتا ہوں ہر امام کے پاس بہترین گاڑی ہونی چاہیے جس میں وہ بیٹھ کر مسجد آئے اور خوش و خرم زندگی گذارے آمین

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل کی گاڑی میں لوگوں کا علماء سے بغض نفرت دیکھ کر افسوس ہی ہوتا ہے

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ بلا وجہ بحث کرنے والو! حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کانام تو سنا ہوگا- ثروت مند ترین صحابی رسول ﷺ – یہ ثروت یہ دولت سہولت کےلئےتو ہو سکتی ہےلیکن کسی کی سادگی یا بزرگی پرکھنےکاپیمانہ نہیں- اطلاعاً عرض ہےکہ مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنی تمام دولت یتیموں اورطلباء کے لئے وقف کر رکھی ہے دورِ اصحاب رضی اللہ عنہ میں اونٹ مہنگی ترین سواری تھا- اگر آج کے ”ٹٹ پونچھئے“ اُس دور میں ہوتےتو سینکڑوں اونٹوں کےمالک اصحاب کو بھی نعوذباللہ نہ چھوڑتے – اس لئے اپنی جہالانہ سوچ کو صحابیاں رضوان اللہ علیہم اجمعین پرمت جھاڑیں- آپ کوعلماء پراپنی رعونت نکالنی ہےتو اورطریقہ ڈھونڈیں

Leave a reply